تازہ تریں صورتِ حال

محترم والدین کرونا وائرس کی وجہ سے تمام سکول و کالج تا حکم ثانی بند ہیں ۔بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں اب انٹرنیٹ پر ہی جاری رکھی جائیں گی اور بہت جلد بچوں کی چھٹیوں کا کام بھی انٹرینٹ کے ذریعے ہی فراہم کیا جائے گا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اپنا تعاون ہمارے ساتھ جاری رکھیں گے۔ مزید معلومات کیلئے 03213614222 پر رابطہ کریں۔ شکریہ