چھٹیوں کا کام اور فسٹ ٹرم کا سلیبس حاصل کریں

چھٹیوں کا کام اور فسٹ ٹرم کا سلیبس حاصل کریں

محترم والدین گرمیوں کی چھٹیوں کاکام ہمارے سکول کی ویب سائٹ سے حاصل کریں اور گھر میں بچوں کو کروائیں ۔آپکی مذید رہنمائی کیلئے فسٹ ٹرم کا پورا سلیبس بھی انٹرنیٹ پر رکھ دیاگیا ہے تاکہ آپکوکسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔مزید یہ کہ مشکل سوالات کے جوابات بھی چھٹیوں کے کام کے اندر لکھ دئے گئے ہیں تا کہ آپ بچوں کی مناسب رہنمائی کرسکیں۔ کسی بھی قسم کی مزید معلومات کیلئے فون نمبر 03213614222 پر واٹس ایپ کے ذریعے رہنمائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ آپکے تعاون کا بے حد شکریہ۔

پلے گروپ

نرسری

پریپ

کلاس اول

کلاس دوئم

کلاس سوئم

کلاس فور۔ چہارم

کلاس پنجم

کلاس ششم

کلاس ہفتم

کلاس ہشتم

تازہ تریں صورتِ حال

تازہ تریں صورتِ حال

محترم والدین کرونا وائرس کی وجہ سے تمام سکول و کالج تا حکم ثانی بند ہیں ۔بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں اب انٹرنیٹ پر ہی جاری رکھی جائیں گی اور بہت جلد بچوں کی چھٹیوں کا کام بھی انٹرینٹ کے ذریعے ہی فراہم کیا جائے گا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اپنا تعاون ہمارے ساتھ جاری رکھیں گے۔ مزید معلومات کیلئے 03213614222 پر رابطہ کریں۔ شکریہ